
عمر مختار کی شادی، ماں کی 2 بیٹوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی پاکستان کے معروف ٹی وی پروڈیوسر عمر مختار کی شادی کی تقریبات کو فیملی اور دوستوں کے جشن نے کچھ ایسا یاد گار بنایا کہ اب بھی گاہے ان تقریبات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں عمر مختار کی بارات کی رات ڈائریکٹر وجاہت رﺅف کی اہلیہ شازیہ وجاہت…