بجلی کی قیمتوں میں کمی مہنگائی مزید کم کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی ہے: بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی نے سندھ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ان کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ کم نہیں ہونے دیں گے، اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کے معاملے پر سیاسی، تکنیکی اور پالیسی سطح پر بات چیت کریں گے۔ جہلم کی تحصیل دینہ…

Read More

17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی سندھ حکومت نے 17 اپریل کو عمرکوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نواب یوسف تالپور 2024ء کے عام انتخابات میں قومی…

Read More

لائسنس بنوانے آیا شہری موٹرسائیکل سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا

راولپنڈی میں لائسنس بنوانے کے دوران ٹریفک پولیس کے دفتر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران لائسنس نہ ہونے پر سٹی ٹریفک پولیس کا وارڈن موٹر سائیکل سوار کو لائسنس بنوانے کے لیے ٹریفک آفس لیکر گیا تو سڑک پر پارک اسی شہری کی موٹر سائیکل…

Read More

 ہوٹل میں ملاقاتیں اور تنہائیاں، شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے   زیادتی اور پھربلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے جنسی زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور اقبال ٹائون کی رہائشی خاتون نے 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر اعتماد حاصل کیا اور تنہائی میں ملنے کے لئے…

Read More

ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی پر کہا ہے کہ امریکہ مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، تاہم ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ و ایران کے ہونے والے مذاکرات پر ایک بار پھر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

Read More
UP