
پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025 قائمہ کمیٹی سے منظور، خواتین کے تحفظ کی جانب اہم پیش رفت
لاہور قائمہ کمیٹی برائے محکمہ داخلہ نے پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025 (بل نمبر 15 آف 2025) کو باقاعدہ منظوری دے دی۔ یہ اہم قانون سازی رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔اجلاس دوپہر 2:30 بجے نیو اسمبلی بلڈنگ لاہور کے کمیٹی روم…