بجلی کی قیمتوں میں کمی مہنگائی مزید کم کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی ہے: بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی نے سندھ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ان کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ کم نہیں ہونے دیں گے، اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کے معاملے پر سیاسی، تکنیکی اور پالیسی سطح پر بات چیت کریں گے۔ جہلم کی تحصیل دینہ…

Read More

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے بھاشا ڈیم کے حوالے سےاہم تجویز دیدی

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی منصوبہ چاروں بھائیوں کو اعتماد میں لیے بغیر مکمل نہیں ہونا چاہیے، کالاباغ ڈیم پر بھی کسی کو اعتماد میں نہ لیا گیا پھر کسی سے یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا ،صوبوں میں اختلافات…

Read More

طلبا کو کتنے گریس مارکس ملیں گے؟ حکومت نے منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے فرسٹ ایئر کراچی بورڈ کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ اجلاس ہوا جس میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے گیارہویں جماعت کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دی گئی۔گریس مارکس 20 فیصد کیمسٹری، فزکس اور…

Read More

17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی سندھ حکومت نے 17 اپریل کو عمرکوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نواب یوسف تالپور 2024ء کے عام انتخابات میں قومی…

Read More

پی ایس ایل، محمدیوسف نے  43 سالہ شعیب ملک کے کھیلنے پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد سابق کرکٹر و قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں 43 سالہ شعیب ملک کے کھیلنے پر سوال اٹھا دیا ۔. ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ  ( پی سی بی)  کو عمر رسیدہ کرکٹرز کو کھلانے…

Read More

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ 15سال بعد بحال 

بنگلہ دیشی میڈیاکے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کی خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کیلئے گزشتہ روز ڈھاکا پہنچی ہیں،باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعاون…

Read More

پی آئی اے کے 3 سنیئر افسران کو قید اور جرمانے کی سزائیں  

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ سنا دیا۔ پی آئی اے افسران کو یومیہ اجرت والے 17 ملازمین کو مستقل نہ کرنے…

Read More

ابراہیم علی خان نے پلک تیواری  کیساتھ افیئر پر خاموشی توڑ دی

ممبئی بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اداکارہ پبلک تیواری کے ساتھ افیئر پر خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ابراہیم علی خان نے ان خبروں پر خاموشی توڑ دی اور کہا کہ پلک میری صرف اچھی دوست ہیں اور ہاں وہ بہت پیاری ہے بس…

Read More

کویت نے پاکستان کیلئے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کیلئے توسیع کردی

اسلام آبادکویت نے پاکستان کے لیے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کے لیے توسیع کر دی۔. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کو  دی گئی ہے۔  گزشتہ روزوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک…

Read More

القوز  گراؤنڈ دبئی میں  گرینڈ ہیلتھ فیسٹیول 2025 کا انعقاد، ڈاکٹر فیصل اکرام کی قیادت میں کام کرنے والی ٹیم کو قونصل جنرل کا خراج تحسین

 دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (PAD)، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) اور اسمارٹ لائف کے اشتراک سے 13 اپریل کو القوز  گراؤنڈ  دبئی میں  صحت فیسٹیول کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ قونصلیٹ جنرل آف   پاکستان دبئی  کے قونصل جنرل حسین محمد نے تقریب کی اہمیت…

Read More
UP