
فلمی صنعت کی بحالی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے مالی معاونت کی فراہمی پر کمیٹی قائم کر دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فلمی صنعت کی بحالی اور فلم سازی کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ فلموں کی تیاری اور معاونت کے لیے 8 رکنی “پنجاب فلم فنڈ ڈسبرسمنٹ کمیٹی” تشکیل دے دی گئی ہے، جس کی کنوینر سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ہوں گی۔ فلم…