
پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت رکھتا ہے: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
پاکستان اپنی حفاظت کرنا جانتا ہے، قربانیوں کی بنیاد پر قائم ہے: جنرل عاصم منیر کاکول:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی دفاعی تیاری اور غیرمتزلزل عزم کا بھرپور اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف زندہ قوم ہے بلکہ ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے، جو اپنی تاریخ، قربانیوں…