
چین کے ساتھ تجارتی جنگ، وہ کسان بھی زد میں آگئے جنہوں نے ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی تمام درآمدات پر 145 فیصد اضافی محصولات عائد کر دیے ہیں، حالانکہ گزشتہ ہفتے انہوں نے دیگر ممالک پر عائد کردہ “جوابی” محصولات کو معطل کر دیا تھا۔ اس اچانک یوٹرن کے بعد چین نے بھی واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے کشیدگی کو مزید…