
آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایپل کا انتباہی پیغام جاری
ایپل کی صارفین کو وارننگ: فوری سیکیورٹی اپڈیٹ انسٹال کریں نیویارک (ویب ڈیسک) – ایپل نے اپنے صارفین کو سنگین سائبر خطرات سے خبردار کرتے ہوئے iOS 18.4.1 سمیت دیگر پلیٹ فارمز کے لیے ایک نہایت اہم سیکیورٹی اپڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ اپڈیٹ دو خطرناک سیکیورٹی خامیوں کا حل فراہم کرتا ہے جنہیں…