
طلبا کو کتنے گریس مارکس ملیں گے؟ حکومت نے منظوری دیدی
وزیراعلیٰ سندھ نے فرسٹ ایئر کراچی بورڈ کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ اجلاس ہوا جس میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے گیارہویں جماعت کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دی گئی۔گریس مارکس 20 فیصد کیمسٹری، فزکس اور…