پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ 15سال بعد بحال 

بنگلہ دیشی میڈیاکے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کی خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کیلئے گزشتہ روز ڈھاکا پہنچی ہیں،باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعاون…

Read More

پی آئی اے کے 3 سنیئر افسران کو قید اور جرمانے کی سزائیں  

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ سنا دیا۔ پی آئی اے افسران کو یومیہ اجرت والے 17 ملازمین کو مستقل نہ کرنے…

Read More

ابراہیم علی خان نے پلک تیواری  کیساتھ افیئر پر خاموشی توڑ دی

ممبئی بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اداکارہ پبلک تیواری کے ساتھ افیئر پر خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ابراہیم علی خان نے ان خبروں پر خاموشی توڑ دی اور کہا کہ پلک میری صرف اچھی دوست ہیں اور ہاں وہ بہت پیاری ہے بس…

Read More

کویت نے پاکستان کیلئے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کیلئے توسیع کردی

اسلام آبادکویت نے پاکستان کے لیے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کے لیے توسیع کر دی۔. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کو  دی گئی ہے۔  گزشتہ روزوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک…

Read More

اولمپکس 2028 میں ہونے والے کرکٹ مقابلوں کا وینیو سامنے آگیا

پورٹ: لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے مقابلے جنوبی کیلیفورنیا میں کھیلے جائیں گے۔ جنوبی کیلیفورنیا کے پومونا کا فیئر گراؤنڈز اولمپکس میں کرکٹ میچز کی میزبانی کرے گا۔ جے شاہ نے کہا کہ کرکٹ کو کامیاب بنانے کے لیے اولمپکس کمیٹی کے ساتھ مشترکہ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ اولمپکس…

Read More

کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی

کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی کا کہنا ہے کہ اگر اصلاح کیلئے تنقید ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، جب ذاتی حملے ہوتے ہیں تو دل دکھتا ہے، بہت مرتبہ ہوتا ہے کہ پیچھے سے لوگ گالیاں دیتے ہیں۔ کراچی میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن…

Read More

القوز  گراؤنڈ دبئی میں  گرینڈ ہیلتھ فیسٹیول 2025 کا انعقاد، ڈاکٹر فیصل اکرام کی قیادت میں کام کرنے والی ٹیم کو قونصل جنرل کا خراج تحسین

 دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (PAD)، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) اور اسمارٹ لائف کے اشتراک سے 13 اپریل کو القوز  گراؤنڈ  دبئی میں  صحت فیسٹیول کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ قونصلیٹ جنرل آف   پاکستان دبئی  کے قونصل جنرل حسین محمد نے تقریب کی اہمیت…

Read More

لائسنس بنوانے آیا شہری موٹرسائیکل سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا

راولپنڈی میں لائسنس بنوانے کے دوران ٹریفک پولیس کے دفتر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران لائسنس نہ ہونے پر سٹی ٹریفک پولیس کا وارڈن موٹر سائیکل سوار کو لائسنس بنوانے کے لیے ٹریفک آفس لیکر گیا تو سڑک پر پارک اسی شہری کی موٹر سائیکل…

Read More

 ہوٹل میں ملاقاتیں اور تنہائیاں، شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے   زیادتی اور پھربلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے جنسی زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور اقبال ٹائون کی رہائشی خاتون نے 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی اور بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر اعتماد حاصل کیا اور تنہائی میں ملنے کے لئے…

Read More

پنجاب میں گزشتہ سالوں کی نسبت رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی

لاہور ( آئی این پی) پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پنجاب میں گزشتہ سالوں کی نسبت رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی کر دی۔ پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو کے لیے الرٹ جاری کر رکھا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر خشک اور گرم موسم کا سلسلہ…

Read More
UP