
پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا
کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 20 اپریل 2025 سے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔PauseMute ابتدائی طور پر ہفتہ وار دو پروازوں سے آغاز کیا جائے گا جو ہر اتوار اور بدھ کے روز لاہور سے روانہ ہوں گی۔اس نئے روٹ…